1965 War: the Indian Squadron leader who fought bravely and is buried in Pakistan-BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2025-02-21
Просмотров: 161337
آج بی بی سی ریڈز میں بات انڈیا اور پاکستان کے درمیان ہونے والی 1965 کی جنگ کی جس میں سات ستمبر کے انڈین فضائیہ حملے میں انڈیا کے سکواڈرن لیڈر اے بی دیویا نے ایک رزرو پائلٹ ہونے کے باوجود پاکستانی فضائیہ کا مقابلہ کیا اور لڑتے لڑتے اپنی جان دے دی۔ اے بی دیویا کا قبر پاکستان کے ایک کھیت میں ہے۔
رپورٹ: ریحان فضل
پیشکش و ایڈیٹنگ: خدیجہ عارف
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: