گلاس میں فین ہول نکالنے کا آسان طریقہ | Glass Fan Hole Cutting Tutorial
Автор: Aluminium work information 804
Загружено: 2025-06-29
Просмотров: 66
گلاس میں فین ہول نکالنے کا آسان طریقہ | Glass Fan Hole Cutting Tutorial
your queries:
شروع اللہ کے نام سے، جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
السلام علیکم دوستو!
میں ہوں ارمان علی، اور آپ دیکھ رہے ہیں میرا یوٹیوب چینل۔
اس ویڈیو میں میں آپ کو ورکشاپ میں گلاس کے اندر 6 انچ فین کا ہول نکالنے کا مکمل اور آسان طریقہ سکھاؤں گا۔
یہ طریقہ خاص طور پر ان لوگوں کے لیے مفید ہے جو ایلومینیم ورک یا گلاس انسٹالیشن کا کام کرتے ہیں۔
🔧 ویڈیو میں شامل ہے:
گلاس کا سینٹر کیسے تلاش کریں
کٹر کی صحیح سیٹنگ (18.2 سینٹی میٹر پر)
سیفٹی کے ساتھ گول سرکل کیسے بنائیں
گلاس کو بغیر ٹوٹے کیسے کاٹیں
6" فین کے لیے پرفیکٹ فٹنگ
cutting hole in glass
how to cut round hole in glass
glass me ched kaise kare
ceiling fan nut bolt size
ceiling fan ka niche wala hissa kaise nikale
how to remove glass for exhaust fan
cutting glass for exhaust fan
how to fix glass in table
#GlassCutting
#6inchFanHole
HowToCutGlass
#AluminiumWork
#WorkshopTraining
#FanHoleinGlass
#urduTraining
#گلاس میں فین ہول نکالنے کا مکمل طریقہ
#فین ہول کرنے کا طریقہ
#گلاس میں فین کیسے نکالتے ہیں
#فین ہول نکالنے کا آسان طریقہ
6#"اینچ فین ہول نکالنے کا طریقہ
یہ ویڈیو خاص طور پر نئے سیکھنے والوں، کاریگروں، اور ورکشاپ ٹرینرز کے لیے بنائی گئی ہے۔
اگر آپ کو ویڈیو پسند آئے تو چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں،
اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں 🌟
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: