ٹیلی پیتھی 'وجدان 'الہام کیا ہوتے ہیں
Автор: syedazaira110
Загружено: 2020-12-17
Просмотров: 1910
اکثر قارئین ٹیلی پیتھی سے متعلق اب بھی ابہام کا شکار ہیں لیکن ساتھ ہی ہمیں سب سے زیادہ رسپانس جو قارئین کی طرف سے ملتا ہے وہ ٹیلی پیتھی سیکھنے کا عمل ہے۔ یقیناً ٹیلی پیتھی ایک حقیقی علم ہے لیکن ہم پہلے بھی ان ہی صفحات پر بحث کرچکے ہیں کہ ٹیلی پیتھی کا حصول کس قدر مشکل امر ہے، ہاں یہ بات بھی صحیح ہے کہ کچھ افراد کو یہ علم قدرت کی طرف سے ودیعت کیا گیا ہے اور وہ تاعمر اس پر قادر رہتے ہیں لیکن ان افراد کا ڈھونڈ لانا شاید اس علم کے حصول سے بھی زیادہ مشکل ثابت ہو کہ صاحب علم حضرات اکثر اسرار کے پردوں میں چھپے رہتے ہیں۔
ٹیلی پیتھی کہتے ہیں اپنے خیال کی لہریں دوسرے کے دماغ تک پہنچا دینا اور دوسرے شخص کی دماغی لہروں کو وصول کرلینا۔ خیال خوانی بھی اسے ہی کہتے ہیں اور یہی کشف ہے۔ ٹیلی پیتھی کی صلاحیت ہر شخص میں موجود ہے بلکہ تمام جانداروں میں یہ استعداد کارفرما ہے۔ ٹیلی پیتھی پر دنیا بھر کے نفسیاتی تحقیقات کے اداروں میں وسیع تجربات کیے گئے ہیں، ان تجربات سے ٹیلی پیتھی کی حقیقت پایہ ثبوت کو پہنچ گئی ہے۔ ارتکاز توجہ کی تمام مشقیں تربیت ذہن کے لیے کی جاتی ہیں
ذا ہماری ترقی کا راز اس بات میں ہے کہ ہم معلوم کرلیں کہ اس قوت سے ہم اپنی بہتری کے لیے کس طرح مدد حاصل کرسکتے ہیں۔ ہم اپنے تصور کے ذریعے اس قوت کائنات، اعانت حاصل کرتے ہیں
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: