کوٹ روڈ ریلوے پھاٹک کی مرمت کو نقصان!😔
Автор: تحریک تحفظ مزدورآباد
Загружено: 2025-11-19
Просмотров: 23
کوٹ روڈ ریلوے پھاٹک کی مرمت کو نقصان!😔
تحریک تحفظ مزدورآباد کی محنت ضائع!
ہم نے جو کوٹ روڈ ریلوے پھاٹک اپنی مدد آپ کے تحت مرمت کروایا تھا، آج رات کچھ بزدل عناصر نے سازوسامان کے ساتھ آ کر اسے کھود کر شدید نقصان پہنچایا ہے۔
ایس ایچ او تھانہ تخت بھائی اور اسسٹنٹ کمشنر سے فوری درخواست ہے کہ ان مجرموں کے خلاف فی الفور تفتیش کر کے قانونی کارروائی کی جائے۔
عوام کے کام کو خراب کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے۔
ہم اس شرپسندی کی شدید مذمت کرتے ہیں اور انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#کوٹ_روڈ_پھاٹک #انصاف_چاہیے #تخت_بھائی
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: