گلی سورجن سنگھ: یورپ نہیں، یہ اندرون لاہور ہے | DW Urdu
Автор: DW Urdu اردو
Загружено: 2021-03-21
Просмотров: 310574
پھولوں اور خوبصورت رنگوں سے سجی گلیاں دیکھتے ہیں قرطبہ، ویلنسیا اور لزبن جیسے یورپی شہروں کا خیال ذہن آتا ہے۔ مگر لاہور کی ایک گلی، گلی سورجن سنگھ نے اُن نظاروں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اور یہ خوبصورت تبدیلی جرمنی کے تعاون سے تکمیل کو پہنچی ہے۔
-----
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: