کراچی لاک ڈاؤن ، لیاری 50
Автор: Soch Videos
Загружено: 2020-04-13
Просмотров: 1104
پاکستان میں لاکڈاون ہوئے ایک مہینہ ہونے کو ہے۔ اس صورتحال میں ٹیم سوچ نے ایک بار پھر مزدوروں سے بات کی ہے تاکہ انکے حالات معلوم ہوسکیں۔ اس مقصد کے لئے ہم نے کراچی کے علاقے لیاری 50 کا رخ کیاجہاں اجرتی مزدوروں کی ایک بڑی تعداد بستی ہے اور یہاں اب تک حکومت کی جانب سے کوئی ریلیف نہیں پہنچ سکی ہے۔
:مزید جانئیے اس رپورٹ میں
Producer: Fawad Hasan
Cinematography: Nadeem Abbas
Editor and Creative: Fahad Khan
#sochvideos پاکستان# #lyari
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: