ذاکر آغا علی حسین قمی صاحب ۔مصاہب دربار شام قیامت خیز مصاہب😭😭😭
Автор: Darbar-e-Walayat
Загружено: 2025-11-15
Просмотров: 51
داربارِ شام کی اس پر سوز مجلس میں وہ دردناک لمحات بیان کیے گئے ہیں جب اہلِ بیتؑ کو ظلم و ستم کے ساتھ دربار میں پیش کیا گیا۔ شہزادی زینبؑ کا بے خوف خطبہ، امام سجادؑ کی بے بسی اور یتیمانِ اہلِ بیتؑ کے دل خراش مناظر دل کو لرزا دیتے ہیں۔
یہ ویڈیو اُن مقدس لمحات کی یاد تازہ کرتی ہے، جب حق نے باطل کے سامنے سر اٹھا کر اپنی سچائی ثابت کی۔
یا زینبؑ…#DarbarEShaam
#DarbarESham
#MajlisDarbarEShaam
#ShamE Ghariban
#ZainabSA
#ImamSajjadAS
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: