KARACHI BAR ASSOCIATION ELECTION |2024 | وکلا پُرجوش اپنے اپنے انتخابات میں
Автор: VOICE OF NATION urdu
Загружено: 2024-12-15
Просмотров: 101
Karachi Bar Association Election 🗳 Day
تمام وکلا برادری اپنے اپنے انتخابات میں پُرجوش اور پُرامید کراچی بار کی خاصیت کے یہ تمام وکلا بڑے نظم وظبط کے ساتھ الیکشن والے دن تمام وکلا برادری کو اپنے اپنے انتخابات میں دعوت کے ساتھ کھانے پینے کا انتظام بھی کرتے ہیں۔اور جمہوریت والے انداز میں یہ تمام وکلا اپنے اپنے من پسند ارکان کی نشت پر گامزن ہوکر وؤٹ کاسٹ کرتے ہیں۔اس طرح پیار محبت حب وطنی وکلا برادری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ تمام وکلا کو عدل و انصاف کے ساتھ اپنے اپنے فرائض پر گامزن رہنے اور اس ہر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین 🤲🏻
وائس آف نیشن اُردُو میڈیا📡
سوشل میڈیا نیٹ ورک👨🏻💻
VON urdu {VOICE OF NATION urdu}
FOLLOW | LIKE | SUBSCRIBE |SHARE
/ @digitalmedianetwork_pk
https://www.facebook.com/profile.php?...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: