Maya Ali speaks her heart out in an interview with journalist Omair Alavi - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2020-12-08
Просмотров: 36689
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR
"ہمارے عوام شاید عورتوں کو رلانا یا روتا ہوا دیکھنا پسند کرتے ہیں" یہ جملہ ادکارہ مایا علی نے جب صحافی عمیر علوی کے ساتھ گفتگو میں کہا تو ان کے اپنے چہرے کے تاثرات بھی الجھے ہوئے نظر آئے، ماضی میں خود ایسے کردار ادا کرنے والی مایا بھی اب تبدیلی چاہتی ہیں۔ ۔تِیفا اِن ٹربل۔ اور۔ پرے ہٹ لو۔ جیسی سپر ہِٹ فلموں کی اداکارہ مایا علی کہتی ہیں کہ اداکار اپنا بہترین عوام کے سامنے رکھتا ہے، لیکن سوشل میڈیا یوزرز کی تنقید کئی بار ایسی ہوتی ہے کہ ایکٹرز ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں۔ مایا علی کے ساتھ تفصیلی گفتگو صحافی عمیر علوی اور محمد نبیل کی اس ویڈیو میں
#MayaAli #PakistaniDramas #Films #ParayHutLove #TeefaInTrouble #PakistaniActress #Actress
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: