Kis Ki Shadi Kis Say Ho Ge, Khud Dekh Lein | Tasbih Say Istikhara Karne Ka Tarika
Автор: Nimko TV
Загружено: 2019-01-16
Просмотров: 101577
تسبیح آپ کو سب کچھ بتائے گی انشا ءاللہ۔
یہ عمل بہت سے کاموں کے علاوہ خاص طور پر مندر جہ ذیل کاموں میں آپ کی مکمل راہنمائی کرے گا انشا ءاللہ۔
=1 اگر آپ کسی سے شادی کرنا چاہتے ہیں اور کو ئی اور بھی اُس سے شادی کرنا چاہتا ہے تو اس عمل سے دیکھ لیں کہ اُس شخص سے کس کی شادی ہو رہی ہے۔
=2 آپ کسی کا بھی جیون ساتھی اس عمل سے دیکھ سکتے ہیں۔
=3 اگر آپ کے محبوب سے کو ئی اور بھی شادی کرنے کا خواہشمند ہے تو اس عمل سے شادی کے امکانات بآ سانی دیکھ سکتے ہیں کہ آیا آپ کی آپ کے محبو ب سے شادی ہو سکتی ہے کہ نہیں۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: