Syed Babar Ali : Remembering Sufi Tabassum
Автор: Khursheed Abdullah
Загружено: 2024-02-05
Просмотров: 626
سید بابر علی
خراجِ تحسین : صوفی غلام مصطفی تبسم
" ایک دن میں نے اُن سے عرض کی کہ آپ کو اتنے اشعار یاد ہیں ، انہیں آپ قلمبند کیوں نہیں کرتے ؟ کہنے لگے کہ میں نے کئی دفعہ لکھے ہیں، وہ لوگ لے کر چلے جاتے ہیں۔ پھر میں نے عرض کی کہ ایک دفعہ ہمارے لیے لکھ دیں۔ تو ایک sitting میں انہوں نے " یک ھزار و یک سخن " اپنے قلم سے لکھے جو ہم نے شائع کیے ۔ اُن کا حافظہ ایسا تھا کہ ایک ہزار اور ایک شعر انھوں نے لکھا اور اس میں صرف ایک غلطی انھوں نے کی۔"
سید بابر علی
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: