Sairbeen: Is Pakistan losing control over Balochistan? - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: Дата премьеры: 14 сент. 2024 г.
Просмотров: 995 736 просмотров
حالیہ دنوں میں بلوچستان کے حالات تیزی سے خراب ہوتے جا رہے ہیں۔ پچھلے ماہ صرف دو دن میں ہونے والے حملوں میں تقریباً ایک سو سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے، جن میں عام شہریوں کے ساتھ ساتھ سکیورٹی فورسز کے اہلکار بھی شامل تھے۔ حملے حکومتی انسٹالیشنز پر ہوئے جیسا کہ پولیس سٹیشنز اور سکیورٹی کیمپز اور حملے پنجاب سے آنے جانے والی گاڑیوں پر بھی ہوئے، جن میں لوگوں کی شناخت کر کے اُنھیں ہلاک کیا گیا۔ علیحدگی پسندوں کی ان پرُتشدد کارروائیوں کے بعد جو کہ بلوچستان کے ایک بڑے رقبے میں کی گئیں سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا اب بلوچستان پر ریاست کا کنٹرول کم ہوتا جا رہا ہے؟
پریزینٹر: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: فاران رفیع
رپورٹر: سحر بلوچ
پروڈیوسر: عارف شمیم
ایڈیٹنگ: خالد کرامت
ریسرچر: سارہ عتیق
فلمنگ: محمد نبیل
#Balochistan #Pakistan #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: