جامعۃ العباس بدر گاؤں کے طالب علم حسن مومن نے آل سوات بین المدارس مقابلہ میں تیسری پوزیشن حاصل کرکے
Автор: Jamia Al Abbas
Загружено: 2025-12-21
Просмотров: 60
الحمدللہ رب العالمین
گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی،
آل سوات بین المدارس تقریری مقابلہ میں ہمارے مدرسہ جامعۃ العباس بدر کے ہونہار طالبِ علم حسن مومن بن مومن خان نے اُردو تقریر میں تیسری پوزیشن حاصل کر کے ہمارے گاؤں اور مدرسے کا نام فخر سے روشن کیا۔
یہ صرف ایک کامیابی نہیں، بلکہ محنت، دعا، اور عزم کا صلہ ہے۔
یہ لمحہ ہمارے لیے باعثِ فخر، خوشی، اور اُمید کا پیغام ہے۔
گاؤں کا فخر، مدرسے کی پہچان!
یہ کامیابی، ان شاء اللہ بڑے سفر کا پہلا قدم ہے۔
دعاؤں میں یاد رکھیں۔
جامعۃ العباس — چھوٹا مدرسہ، بڑی امید!
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: