34rd National Game Quetta Bushra Pak AirForce Vs Sehar Pak Army Boxing Final Fight Watch & Judgement
Автор: Mudassir Hung Gar
Загружено: 2024-06-30
Просмотров: 472
یہ ویڈیو 34rd نیشنل گیمز 2023 Quetta بلوچستان میں ہونے والی باکسنگ مقابلے کی 51 ویٹ کیٹیگری کا فائنل مقابلہ ہے جس میں بلو کارنر سے پاکستان ایئر فورس اور ریڈ کارنر سے پاکستان ارمی کی پلیئر کھیل رہی ہے، اپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ اس فائٹ کو دیکھ کر اپ لوگ فیصلہ اور ججمنٹ کر لے کہ پاکستان ایئر فورس پلیئر بلو کارنر پوائنٹس کے حساب سے جیتی ہوئی ہے یا پاکستان ارمی کی پلیئر ریڈ کارنر جیتی ہوئی ہے اپ سب باکسنگ سے تعلق رکھنے والے سینیئر کوچز ریپریز ججز اپنے اللہ کو حاضر ناظر جان کر فیصلہ کر لے شکریہ،یہ فیصلہ پاکستان کے مائناز باکسرز سینیئر کوچز ریفریز ججز ہی کر سکتے ہیں کیونکہ باکسنگ میں اکثر پلیئر کے ساتھ ناانصافی ہو جاتی ہے پروٹیسٹ کرنے کے باوجود بھی وہی ہوتا ہے جو ارگنائزیشن والے چاہتے ہو لہذا اپ سب دوستوں سے دیکھنے والوں سے اور پاکستان باکسنگ سے پیار اور تعلق رکھنے والے تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ یہ ویڈیو دیکھ کر ضرور کمنٹس میں بتا دیجیے کہ کس پلیئر کی پوائنٹس زیادہ ہے اور جیت کس کو دینی چاہیے اپ سب کا بہت بہت شکریہ
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: