Amir Muqam Media Talk.
Автор: Media Talk
Загружено: 2024-12-14
Просмотров: 22
٭ وفاقی وزیر امیر مقام کی آج خوازہ خیلہ میں شہید انسپکٹر رحیم خان کے گھر آمد۔
٭ شہید قبر پر حاضری، اور پھولوں کی چادر چڑھائی، شہید کی قبر پر پھولوں کا دستہ بھی رکھا۔
٭ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ ان شہدا کی عظیم قربانیوں کی بدولت پاکستان کا وجود قائم ہے۔
٭ وفاقی وزیر نے کہا کہہ پوری قوم اور حکومت شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
٭ شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا اور ایک دن ضرور رنگ لے آئے گا۔
٭ وفاقی وزیر نے کہا کہہ وزیر اعظم پاکستان جناب شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جرنل عاصم منیر کا عزم ہے کہ اس ملک میں امن قائم کرکے رہینگے۔
٭ بعد ازاں وفاقی وزیر شہید کے گھر گئے اور اس کے خاندان سے فاتحہ خوانی کی اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
#amirmuqam #imrankhan #pti
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: