تکبر کا نقصان-بچوں کے لیے سبق آموز کہانی
Автор: MD CARTOONS
Загружено: 2025-09-03
Просмотров: 4
یہ ویڈیو بچوں کے لیے ایک سبق آموز کہانی پر مبنی ہے جس میں"تکبر"یعنی غرور کے نقصانات کو سادہ الفاظ اور دلچسپ مثالوں کے ذریعے بیان کیا گیا ہے۔کہانی نہ صرف بچوں کو عاجزی اور انکساری کا درس دیتی ہے بلکہ یہ بھی سکھاتی ہے کہ غرور کرنے والا کبھی کامیاب نہیں ہوتا۔یہ کہانی والدین اپنے بچوں کو ضرور سنائیں تاکہ وہ بچپن ہی سے اخلاقی تعلیمات سے آشنا ہوں۔
👉اگر ویڈیو پسند آئے تو چینل کوسبسکرائب کریں اور بیل آئیکن دبائیں-
#تکبر کی تعریف اور اقسام#تکبر کرنے والوں کے انجام کی کہانیاں#قرآن و حدیث کی روشنی میں تکبر کی حقیقت#بچوں کے لیے سبق آموز مثالیں عاجزی اور انکساری کی برکتیں
the harm of arrogance,
the danger of arrogance pop the balloon,
the arrogance of agony,
the arrogance of the intellect,
get rid of arrogance,
the difference between confidence and arrogance,
q the liar q the misanthrope
Outlines:
ابتدائیہ0:00-2:00
تکبر کیا ہے؟2:00-6:00قرآن و حدیث کی روشنی میں تکبر
6:00-10:00سبق آموز کہانی
10:00-22:00تکبر کے نقصانات
00:22-26:00عاجزی کے فائدے
26:00-30:00اختتامیہ
30:00-32:00
کال ٹو ایکشن32:00-35:00

Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: