Love With Muhammad ﷺ Sheikh Abdul Ghaffar Madani | رسول ﷺ سے محبت کے تقاضے الشیخ عبدالغفار مدنی
Автор: Path Of Muhammad صلى الله عليه وسلم
Загружено: 2018-11-21
Просмотров: 883
خُطبـــه جُمعـــةُ الْمــبارک
16 نومبر، 2018
مقــرر
فَضِــیلةُالشَّـــیْخ عبدالغفار مدنی حفظہ الـلہ تعـالٰـی
فاضل مدینہ یونیورسٹی سعودی عرب
مـوضـوع
رسول ﷺ سے محبت کے تقاضے
اہم نکات
⭕رسول ﷺ سے محبت کا تقاضہ ہے کہ ان کی اطاعت کی جائے
⭕ حضرت ابوبکرؓ نے کسی طرح اپنی محبت کا ثبوت دیا سنیے مکمل واقعہ اس تقریر میں
⭕ رسول ﷺ کا حضرت علیؓ کو خفیہ مہم پر بھیجنا
⭕عثمان غنی رضی اللہ عنہ کا مشکل حالات میں مکہ جانا
⭕ رسول ﷺ کا منافقوں کے سردار کا جنازا پڑھنا اور حضرت عمر کو نصحیت کرنا سنیے مکمل ایمان افزاہ واقعہ اس خطبہ میں
⭕ حضرت کعب بن مالک کا۔جنگ سے پیچھے رنا اور اللہ کی ناراضگی
⭕ انصار کی عورتوں کا مشکل حالات میں پردا کی آیات پر عمل کرنا
⭕ آئیے ہم بھی صحابہ کی طرح نبی ﷺ کی اطاعت کر کہ امت ہونے کا حق ادا کریں
Video Link 🔗 : • Love With Muhammad ﷺ Sheikh Abdul Ghaffar ... -
ـــــــــــــــــــ . ـــــــــــــــــــــــــــ . ـــــــــــــــــــــــــ
For More Video and short Clips Join us on YouTube
🔗 / @pathofmuhammad -
اس تقریر میں محسن انسانیت محمد رسول اللہ ﷺ کی شان، عزت ، حرمت، ان کے کردار وضاحت کی گئی ہے اس کو خود بھی سماعت فرمائیں اور اگے بھی شئیر کرکہ لوگوں کی اصلاح کا ذریعہ بنیں جزاک اللہ خیرا
#PathOfMuhammadﷺ #RabiulAwwal
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: