TILAWAT E QURAAN PAK
Автор: LEARN ONLINE QURAAN RECITATION
Загружено: 2025-09-04
Просмотров: 94
LEARN ONLINE QURAAN RECITATION میں خوش آمدید 🌙📖
یہاں آپ قراءت حفص کا مکمل آن لائن کورس سیکھیں گے۔ اس میں تجوید، وقف، رسم قرآنی اور قراءت کی اہم کتب شامل ہیں جیسے: معرفۃ التجوید، مصباح التجوید، ضیاء القراءت، جامع الوقف، فوائد مکیہ وغیرہ۔
آپ کو مختلف مقاماتِ قراءت (بیات، رست، نہاوند، کرد) اور قرآن کو دو الگ انداز میں پڑھنے کی خصوصی تربیت بھی دی جائے گی۔
🔔 سبسکرائب کریں اور قرآن کی درست قراءت سیکھنے کا آغاز آج ہی کریں۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: