Ziya-e-Mustafa Conference | Jalsa Dastar-e-Fazilat | Naat by Syed Naveed Hussain Shah
Автор: ZiaPashiyan
Загружено: 2025-09-03
Просмотров: 40
اس ویڈیو میں آپ سماعت فرمائیں گے سید نوید حسین شاہ صاحب کی پُرکیف اور روح پرور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ، جو انہوں نے ضیائے مصطفیٰ کانفرنس و جلسہ دستارِ فضیلت میں بڑے خوبصورت اور دلنشین انداز میں پیش کی۔
یہ عظیم الشان محفل عشقِ رسول ﷺ، ایمان افروز کلمات اور فارغ التحصیل طلبہ کی دستار بندی کے بابرکت لمحات پر مشتمل ہے۔
✨ آئیے، اس نورانی محفل کے فیوض و برکات میں شامل ہوں اور عشقِ مصطفیٰ ﷺ کی روشنی کو اپنے دلوں میں بسائیں۔
مزید نعت خوانی، اسلامی پروگرامز اور روحانی محافل کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کرنا نہ بھولیں
#ZiyaEMustafa #DastarEFazilat #NaatShareef #NaatERasoolMaqbool #MehfilENaat #IslamicConference #SunniGathering #DastarBandi
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: