3 مرلہ ٹرپل اسٹوری گھر برائے فروخت | رجسٹری انتقال | ملتان روڈ منصورہ کے پاس
Автор: PROPERTY KNOWLEDGE
Загружено: 2025-12-06
Просмотров: 1096
3 مرلہ برینڈ نیو ٹرپل اسٹوری گھر برائے فروخت، بہترین لوکیشن ملتان روڈ منصورہ کے پاس۔ گھر میں بجلی، پانی اور گیس کے تینوں کنیکشن موجود ہیں۔ مکمل رجسٹری انتقال کے ساتھ باقاعدہ خرید و فروخت۔
گھر کے قریب وحدت روڈ اورنج لائن اسٹیشن موجود ہے جس سے آنے جانے میں بے حد آسانی۔ پرسکون علاقہ، کشادہ گلیاں اور تمام بنیادی سہولیات موقع پر موجود۔
🔑 گھر کی نمایاں خصوصیات: ✔️ 3 مرلہ ٹرپل اسٹوری
✔️ بجلی، پانی، گیس کنیکشن موجود
✔️ رجسٹری + انتقال
✔️ منصورہ ملتان روڈ کے پاس
✔️ اورنج لائن اسٹیشن نزدیکی
✔️ بہترین رہائشی ماحول
📞 رابطہ کے لیے انباکس/واٹس ایپ کریں
#MultanRoad #MansoorahLahore #TripleStoreyHouse #3MarlaHouse #PropertyKnowledgeGroup #WahdatRoad #OrangeLineStation #RealEstatePakistan #HomeOnSale #LahoreInvestment
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: