MERAY MOLA RAZA | SYED SHAHID ALI RIZVI PANJETANI | MANQABAT
Автор: Shahid Rizvi Panjtani
Загружено: 2021-06-20
Просмотров: 360231
#Munajat #MolaRazaAs # Panjetani
BISMI'ALLAH
EXCLUSIVE 03 MANQABAT 2021 OF IMAM ALI RAZA a.s
RECITER | SYED SHAHID ALI RIZVI PANJETANI
POET | JAVED ABBAS
CHOURS | OWN RIZVI & TEAM
AUDIO | AL- BAQUEE STUDIO KARACHI
VIDEO | YZ PRODUCTION
LYRICS
دل یہ دیتا ہے صدا.. لا دوا کی تو دوا۔۔
حاجتیں کردو رواں.. حاجت روا
میرے مولا رضا ع
میرے مولا رضا ع
میرے مولا رضا ع
تو ہے سلطان عرب.. تو ہے سلطان عجم.. تو معین و ضعفا..
*ترس رہا ہوں آس بڑی ہے
تیرے در کی پیاس بڑی ہے..
کر دو کرم میرا رکھلو بھرم
دور ہوں سارے غم میرے مولا رضاع
*دور کنارا کوئی نہیں ہے
اور سہارا کوئی نہیں ہے..
جاؤں کہاں پھر رہا ہوں یہاں.. اے ولی دو جہاں.. میرے مولا رضاع
*ساتھ زباں کے تن من بولا کھالی بھردے دامن مولا..
صابر، سخی، وصی نبی.. یا رزی، یا وفی.. میرے مولا رضاع
*کل تک جو تھا. آج نہیں ہے.. حق داروں کا راج نہ ہے۔۔
آئے وہی (عج) جو ہے حق کا وصی..
التجا ہے یہی میرے مولا رضاع
*سوچ رہے ہیں سارے یہاں ہم
مشکل ہے اب جائیں کہاں ہم
سرحد میں ہیں ہم تو اک حد میں ہیں
اور مشہد میں ہیں میرے مولا رضا ع
**ہر اک فقیر کا ہے آسرا۔ امامِ رضا ع
غموں کی شب میں کرم کی ضیاء۔ امامِ رضا ع
بڑے سخی ہیں طلب سے زیادہ دیتے ہیں
علی ع کی طرح ہیں مشکل کشاء امامِ رضا ع
امامِ رضا ع امامِ رضا ع
*آپ کہ بابا شافیِ محشر
دینِ خدا کے آپ ہیں رہبر
ابنِ سخی آپ ہیں متقی تیسرے ہیں علی ع میرے مولا رضا ع
*معجزہ کوئی ایسا دکھادے
اپنے در پر سب کو بُلا کے
زورار کر سب عزادار کر مثلِ مختار کر میرے مولا رضا ع
*عدنا ہیں دونو ہیں گداگر
شاہد اور جاوید ثناگر
پڑھتے رہیں سدا لکھتے رہیں اور کہتے رہیں میرے مولا رضا ع
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: