AAYE NAHI AMMU | New Noha 2025 | Anjuman Sajjadiya Ghosi | 6 Muharram Juloos Ghosi 2025/1447
Автор: Ghosi Azadari TV
Загружено: 2025-07-03
Просмотров: 1980
AAYE NAHI AMMU | New Noha 2025 | Anjuman Sajjadiya Ghosi | 6 Muharram Juloos Ghosi 2025/1447
#ghosiazadaritv #ghosiazadari #newnoha2025 #ghosilive #newnoha #ghosiazadarilivenoha
#newnoha #ghosilive
پر
دریاسے مگر آئے نہیں آپ پلٹ کر
حسرت بھری نظروں سے میں تکتی رہی رستہ
آئے نہیں عمو
نظروں میں مری چھاگیا اس وقت اندھیرا
کانوں کی لویں پھٹ گئیں غش کھاگئ دکھیا
جب شمر ستمگار نے بندا مرا چھینا
آئے نہیں عمو
دامن میں سکینہ کے چچا آگ لگی تھی
عمو ہو کہاں کہتی ہوئی دوڑ رہی تھی
کس طرح بجھاتی میں یہ جلتا ہوا کرتا
آئے نہیں عمو
میں روتی تھی جب یاد میں بابا کی تڑپ کر
چپ مجھ کو کراتے تھے طمانچوں سے ستمگر
ہر گام یتیمہ پہ ستم ڈھاتے تھے اعدا
آئے نہیں عمو
تھی تنگ رسن اتنی کہ دم مرا رکا تھا
میں بول نہ پاتی تھی گلا ایسے بندھا تھا
اس حال پریشاں سے تڑپتی رہی دکھیا
آئے نہیں عمو
شبیر بہت چاہتے تھے تجھ کوسکینہ
یہ کہہ کے مجھے مارتا تھا شمر طمانچہ
ہر ایک طمانچے پہ چچا میں نےپکارا
آئے نہیں عمو
کہتا تھا لعیں کوئی اسے سونے نہ دینا
سوجائے اگر مار کے کوڑوں سے جگانا
کمسن سے بھتیجی کو جو تڑپاتے تھے اعدا
آئے نہیں عمو
یہ بھولنے پائے نہ کبھی ظلم وہ ڈھاؤ
احساس یتیمی اسے دروں سے دلاؤ
یہ کہہ کے شقی مارتے تھے جب مجھے درہ
آئے نہیں عمو
رہتی تھی یہ آغوش میں عباس کی اکثر
دوڑاتے تھے یہ کہہ کے مجھے کانٹوں کے اوپر
کہتا تھا لعیں رحم نہ اس بچی پہ کھانا
آئے نہیں عمو
دکھلاکے ستمگار مجھے پیتے تھے پانی
جاتی تھی جو میں پاس بہا دیتے تھے پانی
یاد آپ کو اس وقت بہ
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: