زمین کے رجسٹر خسرہ گرداوری میں خانہ کاشت کے اندراج کی اہمیت کا آسان طریقہ by Patwari Abdul Shakoor
Автор: Patwari Abdul Shakoor
Загружено: 2022-06-27
Просмотров: 5439
رجسٹر گرداوری کیا ہے اور اس میں کون کون سی فصلات کا اندراج کیا جاتا ہے پوری تفصیل سے بیان کیا گیا ہے اور مقبوضہ نمبرات خسرہ کا اندراج کیسے ہوتا ہے اپنے قبضہ کے نمبرات کو کیسے محفوظ اور سیف کیاجاتا ہے کس ماہ میں فصل خریف کا اندارج کیا جاتا ہے اور کونسے مہینے میں ربیع کی فصل کا اندراج ہوتا ہے اور خریف اور ربیع کی فصلات کون کون سی ہیں سب کے نام کا اندراج کیا گیا ہے۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: