🍗🍚 ایسی بریانی پہلے کبھی نہیں کھائی | مزیدار چکن بریانی ریسپی ولاگ
Автор: Food & vlog with Isma khan
Загружено: 2025-12-23
Просмотров: 9
آج کے ولاگ میں میں نے آپ سب کے ساتھ مزیدار، خوشبودار اور آسان چکن بریانی بنانے کی مکمل ترکیب شیئر کی ہے 🍗🍚
یہ ایسی بریانی ہے جو آپ نے شاید پہلے کبھی نہ کھائی ہو 😋
گھر کے عام مصالحوں سے بننے والی یہ بریانی ذائقے میں لاجواب ہے، خاص طور پر مہمانوں اور فیملی کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
اگر آپ کو میری ویڈیو پسند آئے تو
👍 ویڈیو کو لائک کریں
💬 اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں
🔔 چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیں
آپ کی محبت اور سپورٹ ہی میری حوصلہ افزائی ہے ❤️
جزاک اللہ
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: