خطبہ جمعہ | فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر مقبول احمد مکی حفظہ اللہ
Автор: JAMIA ABI BAKR AL-ISLAMIYYAH (OFFICIAL)
Загружено: 2025-11-21
Просмотров: 17
خطبہ جمعہ | فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر مقبول احمد مکی حفظہ اللہ
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
21 November 2025
اللہ کی نعمتوں کا شکر
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر مقبول احمد مکی حفظہ اللہ
مدیر مجلہ اسوہ حسنہ
سینئرمدرس جامعہ ابی بکر الاسلامیہ
.
.
وَآتَاكُمْ مِنْ كُلِّ مَا سَأَلْتُمُوهُ
’’اور جو کچھ تم نے مانگا سب میں نے تم کو عنایت کیا۔‘‘(ابراہیم : 34)
ساتھ ہی ارشاد فرمایا:
وَإِنْ تَعُدُّوا نِعْمَتَ اللَّهِ لَا تُحْصُوهَا
’’اور اگر اللہ کے احسان گننے لگو تو شمار نہ کر سکو ۔‘‘ (ابراہیم : 34)
اللہ کی نعمتوں کا تذکرہ دراصل اس کے شکر، توحید کے اقرار اور عبادت کا جذبہ پیدا کرتا ہےاور یہی اخروی کامیابی کا حقیقی سبب ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے:
’’اللہ کی نعمتوں کو یاد کرو تاکہ نجات حاصل کرو۔‘‘ (الاعراف : 69)
اللہ کی نعمتوں کا شکر یہ ہے کہ ان نعمتوں کو پہچان کر، ان کا مثبت اور مفید استعمال کریں، اور ان کو اللہ کی رضا کے مطابق استعمال کریں۔ شکر ادا کرنے کے مختلف طریقے ہیں، جن میں زبان سے شکر کے کلمات ادا کرنا، عاجزی اختیار کرنا، اور اللہ کی عطا کردہ نعمتوں سے دوسروں کو فائدہ پہنچانا شامل ہے
.
.
.
#Quran; #holyquran #WordOfAllah #QuranicWisdom #LightOfGuidance #quranrecitation #guidanceforhumanity #quranicverses #spiritualhealing #pathtojannah #quranblessings
#QuranInOurLives #bestbookever #DivineMercy #islamicwisdom #quranandhadith #islamicquotes #LearnAndFollowQuran #messageofislamyt
#قرآن_کریم
#قرآن_کی_عظمت
#کلام_اللہ
#نور_ہدایت
#اللہ_کا_کلام
#اسلامی_تعلیمات
#ظلم_کی_مذمت
#اسلام_انصاف_کا_دین
#ظلم_حرام_ہے
#بنیان_مرصوص
#SayNoToZulm
#JusticeInIslam
#IslamAgainstOppression
#Zulm_Ke_Khilaf
#KhutbaOnZulm
#JummahKhutbah
#IslamicReminder
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: