سپیشل لائن کی سہولت : گنے کی صفائی کیوں ضروری ہے؟ صاف گنا، بہتر وزن، تیز ان لوڈنگ
Автор: Noon Sugar Mills Limited Bhalwal
Загружено: 2025-12-27
Просмотров: 732
نون شوگر ملز اپنے کسان بھائیوں کے لیے ایک خصوصی سہولت پیش کر رہی ہے۔
اگر آپ:
صاف اور ٹریش فری گنا لاتے ہیں
منظور شدہ شوگرکین ویریٹی کاشت کرتے ہیں
تازہ اور صحیح طریقے سے کٹا ہوا گنا مل میں لاتے ہیں
تو آپ کی ٹرالی کو خصوصی فاسٹ لائن میں شامل کیا جاتا ہے، جہاں آپ کا پورا عمل:
گیٹ سے لے کر CPR تک غیر معمولی طور پر تیز ہو جاتا ہے۔
اس ویڈیو میں ہم وضاحت کر رہے ہیں:
صاف گنے کی اہمیت
ٹریش، جڑیں اور کچی اگلی کیوں نقصان دہ ہیں
فاسٹ یارڈ پروسیس کیسے ممکن ہوتا ہے
کسان کا وقت، محنت اور لاگت کیسے بچتی ہے
نون شوگر ملز کا مقصد صرف گنا خریدنا نہیں، بلکہ کسان کو سہولت دینا، اعتماد بنانا اور مل و کسان دونوں کی کارکردگی بہتر بنانا ہے۔
صاف گنا، تیز پروسیس، بہتر ادائیگی —
Noon Sugar Mills | Kisan ka Etimaad
#NoonSugarMills #KisanKaEtimaad #CleanSugarcane #FastTrackFacility #GateToCPR #SugarcaneCleaning #TrashFreeCane #ApprovedVariety #KisanSahulat #SugarcaneDevelopmentProgram #CaneProcurement #NSMReels #NSMVideos #KisanAgahi #PakistanSugarIndustry #FarmerAwareness #cleancanebetterrecovery
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: