“پرائمری سکول کی یادیں | بچپن کی سنہری یادیں جو کبھی نہیں بھولیں گئے ||l|Primary School Life ”
Автор: Qualbe Abbas
Загружено: 2025-07-13
Просмотров: 85
“پرائمری سکول کی یادیں | بچپن کی سنہری یادیں جو کبھی نہیں بھولیں گے | Primary School Life in Pakistan”
اس ویڈیو میں ہم واپس چلتے ہیں اپنے بچپن کے خوبصورت دنوں کی طرف — جب ہم پرائمری سکول میں ہوتے تھے، دوستوں کے ساتھ ہنسی مذاق، ٹیچر سے ڈانٹ، اور وہ ہر لمحہ جو اب صرف یادیں بن چکا ہے۔
اگر آپ کو بھی اپنے پرائمری سکول کے دن یاد آتے ہیں تو اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں اور اپنی یادیں ہمارے ساتھ کمنٹس میں شیئر کریں۔
📌 سبسکرائب کریں: @qualbeabbasg
🎥 ویڈیو: پرائمری سکول کی یادیں
🇵🇰 مقام: پاکستان
#PrimarySchool #SchoolMemories #BachpanKiYadein #EmotionalVlog #PakistaniVlog #SchoolLife
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: