گوجرہ میں ہولیس وین کو یرغمال بنا لیا گیا
Автор: TobaTekSinghNews
Загружено: 2018-05-28
Просмотров: 259215
گوجرہ ، نیو چمڑہ منڈی میں احتجاج
گوجرہ، خواتین اور بچوں پر باہر سے آۓ لوگوں کا تشدد
گوجرہ ، تفصیلات کےمطابق گوجرہ کے نواحی محلہ نیو چمڑہ منڈی میں آۓ روز احتجاج ہوتے رہتے ہیں آج بھی نیو چمڑہ منڈی کے دو گروپوں میں جھگڑے کے سبب پولیس کو کال کی گئی مگر ایک گروپ نے پولیس کی گاڑی کو گلی میں روک کر یرغمال بنا لیا ہے پولیس تھانہ سٹی بے بس بابا امین گروپ کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ہمارے ملزمان پکڑ کر سامنے لائے جائیں تو پولیس کی گاڑی چھوڑ دی جائے گی
ڈاکٹر عبدالشکور گجر
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: