Kacha Stop Rawalpindi | کچا اسٹاپ راولپنڈی | Cheapest Car Spare Parts Market
Автор: Pak Pakistan
Загружено: 2025-11-26
Просмотров: 1053
پاکستان میں اگر گاڑیوں کے اصلی اور سستے سپیئر پارٹس کی بات کی جائے تو سب سے پہلے نام آتا ہے راولپنڈی کی سب سے بڑی جاپانی اسپیئر پارٹس مارکیٹ کا۔ (کچا اسٹاپ راولپنڈی)
یہاں آپ کو ملتے ہیں انجن سے لے کر بمپر تک، دبل ڈورز سے لے کر گاڑی کے سنسر تک—ہر وہ چیز جو گاڑیوں کے لیے ضروری ہو، وہ سب ایک ہی جگہ دستیاب ہے۔
اس ویڈیو میں ہم آپ کو دکھاتے ہیں:
✔ جاپانی لوٹ پارٹس کیسے آتے ہیں؟
✔ کن کن گاڑیوں کے پارٹس سب سے زیادہ ملتے ہیں؟
✔ قیمتیں کیا ہیں اور کون سی چیز سب سے زیادہ بکتی ہے؟
✔ مارکیٹ کا مکمل ماحول اور اصل ریٹ گائیڈ!
اگر آپ بھی گاڑی رکھتے ہیں یا سستے اور اصلی پارٹس کی تلاش میں ہیں، تو یہ مارکیٹ آپ کے لیے ہے۔
• IJP Road Kacha Stop Rawalpindi | Imported ...
ویڈیو کو لائک اور شیئر ضرور کریں،
Pak Pakistan
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: