"بکریوں کو شیرا راب دینے کا صحیح طریقہ | Full Guide | Salehpur Goat Farm"
Автор: SALEHPUR GOAT FARM
Загружено: 2025-11-26
Просмотров: 1173
بکریوں کو شیرا راب (Molasses) دینے کا صحیح طریقہ، مقدار، ٹائمنگ اور فائدے آج کی اس ویڈیو میں مکمل طریقے سے بتائے گئے ہیں۔
شیرا راب بکریوں کی صحت، وزن بڑھانے، دودھ بڑھانے اور ہاضمہ بہتر کرنے کے لیے بہترین سپلیمنٹ ہے۔
ویڈیو آخر تک لازمی دیکھیں تاکہ آپ کوئی غلطی نہ کریں۔
✨ اس ویڈیو میں شامل ٹاپکس:
شیرا راب کی درست مقدار
بکریوں کو کب اور کیسے دیں؟
دودھ دینے والی بکریوں کے لیے فائدے
جوان بکروں کا وزن بڑھانے میں استعمال
احتیاطیں اور عام غلطیاں
📌 ہمارا چینل دیکھیں: Salehpur Goat Farm
Goat Farming، Breeding، Health Tips، Training اور مکمل معلوماتی ویڈیوز آپ کو یہاں ملیں گی۔
#GoatFarming
#BakriPalang
#SheeraRaab
#GoatFeed
#SalehpurGoatFarm
#Bakriyan
#GoatFarmPakistan
#AnimalFeed
#LivestockPakistan
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: