FoodAg Pakistan 2025 | پاکستان کا عالمی فوڈ ٹریڈ میں بڑا کم بیک! 🇵🇰
Автор: JAM KAMAL KHAN OFFICIAL
Загружено: 2025-11-28
Просмотров: 9
فوڈ ایگ پاکستان 2025 کا شاندار آغاز!
پاکستان ایک بار پھر عالمی فوڈ اور ایگریکلچر مارکیٹ میں توجہ کا مرکز بن گیا! 🇵🇰🍽
370+ پاکستانی کمپنیوں کی شاندار نمائش، 80 سے زائد ممالک کے 850+ عالمی خریداروں کی ریکارڈ شرکت، اور مشلن اسٹار شیفس کا گلوبل کوزین شو—سب نے مل کر پاکستان کے اعلیٰ معیار، ویلیو ایڈڈ فوڈ پروڈکٹس اور بڑھتی ہوئی ایکسپورٹ صلاحیت کو دنیا کے سامنے رکھا۔
وزراء، سفارتکاروں، عالمی گروپس اور بڑے امپورٹرز کی اہم ملاقاتوں نے دوطرفہ تجارت، فوڈ سیفٹی، سرٹیفیکیشن اور نئی مارکیٹوں تک رسائی کے دروازے مزید کھول دیے۔
باسمتی چاول، تل، مصالحے، سی فوڈ، آرگینک مصنوعات اور پروسیسڈ فوڈز میں بین الاقوامی دلچسپی نے افتتاحی دن کو غیر معمولی کامیابی بنا دیا۔
فوڈ ایگ پاکستان 2025—
✨ پاکستان کو خطے کا ابھرتا ہوا فوڈ اینڈ ایگرو ٹریڈ ہب بنا رہا ہے!
✨ دنیا بھر میں پاکستانی مصنوعات کا اعتماد اور اثر بڑھا رہا ہے!
#FoodAg2025 #JamKamalKhan #trade #Pakistan #nationalbrands #ExpoCenterKarachi #commerce
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: