ایبٹ آباد نو تعینات ڈسٹرکٹ مانڑنگ آفیسر عزیز اللہ یوسفزئی کی گفتگو رائٹ ٹو سروسز کمیشن کے حوالے سے
Автор: Naveed Akram abbasi
Загружено: 2025-11-05
Просмотров: 4
ایبٹ آباد میں نو تعینات ڈسٹرکٹ مانڑنگ آفیسر
DMO RTPSC
عزیز اللہ خان کیا کہتے ہیں ۔۔ رائٹ ٹو پبلک سروسز خیبرپختونخواہ میں کون کون سے ادارے ہیں جو آپکی بات نہ سنیں تو سروسز کمیشن میں آن لائن یا خود آکر کاروائی کرواسکتے ہیں ۔اس کمیشن کے سربراہ کا دعویٰ ہے انصاف اور خدمت ہر وقت اور بروقت ہوتی نظر آئے گی ۔ایبٹ آباد ڈسٹرکٹ کونسل کے ساتھ ڈسٹرکٹ مانٹرینگ آفس میں صوبائی حکومت کے 14 محکموں کے 80 شعبہ جات کی شکایات کا بروقت فوری اور مفت ازالہ ہماری ترجیحات ہیں ۔
مزید عزیز اللہ خان کیا کہتے ہیں سنئیے اس رپورٹ میں ۔
نوید اکرم عباسی
ایبٹ آباد
05 نومبر 2025
بروز بدھ
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: