"زبردست سندھی تکہ بریانی | آج کی اسپیشل ریسپی | گھر کی بہترین بریانی"✨😋
Автор: saminavlogs
Загружено: 2025-12-05
Просмотров: 50
آج میں آپ کے لیے لائی ہوں مزے دار سندھی تکہ بریانی کی اسپیشل ریسپی، وہ بھی گھر کے آسان طریقے کے ساتھ۔
اس ویڈیو میں میں نے تکہ کے مسالے، چاول کی تہہ، مصالحے کا تڑکا اور دم دینے کا مکمل طریقہ شیئر کیا ہے۔
اگر آپ کو بریانی پسند ہے تو یہ ریسپی ضرور ٹرائی کریں، ان شاء اللہ آپ کو بہت پسند آئے گی۔
👉 ویڈیو کو لائک، کومنٹ اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔
❤️ آپ کا سپورٹ مجھے مزید اچھے ویلاگز بنانے کی حوصلہ دیتا ہے۔
#SindhiBiryani #TikkaBiryani #BiryaniRecipe #PakistaniFood #FoodVlog
#HomemadeBiryani #CookingVlog #SaminaVlogs #SpicyBiryani #TodayRecipe
#DinnerRecipe #DesiFood #RiceRecipe #YouTubeCooking
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: