اسلامُ القُرَیش پاکستان کے زیرِ اہتمام پُروقار عشائیہ | سلیم رضا عطاری صاحب کے اعزاز میں خصوصی دعوت
Автор: KI92 Channel
Загружено: 2025-10-30
Просмотров: 45
اسلامُ القُرَیش پاکستان کے زیرِ اہتمام پُروقار عشائیہ | سلیم رضا عطاری صاحب کے اعزاز میں خصوصی دعوت | KI92
اسلامُ القُرَیش پاکستان 5-G آفس سیکریٹریٹ کے چیئرمین، عہدیداران اور ممبران نے اپنی خوشی، خلوص اور محبت کے اظہار کے طور پر ایک شاندار عشائیے کا اہتمام کیا۔
یہ عشائیہ سلیم رضا عطاری صاحب کے اعزاز میں منعقد کیا گیا، جو کہ اسلامُ القُرَیش پاکستان کے معزز سربراہ ہیں۔
پروگرام میں مرکزی سطح کے تمام عہدیداران کو مدعو کیا گیا، جہاں اتحاد، بھائی چارے اور تنظیمی محبت کی فضا دیکھنے کو ملی۔
مہمانوں کی خدمت کے لیے خصوصی طور پر اسٹیم چکن، بیف بریانی، قورمہ، رَبڑی، کولڈ ڈرنکس، منرل واٹر، چائے اور دیگر ریفریشمنٹس کا انتظام کیا گیا۔
یہ عشائیہ بغداد شریف سے واپسی پر رکھی گئی اُن تقریبات کا تسلسل تھا جن میں تقریباً چار ہزار افراد کے کھانے کا بندوبست کیا گیا تھا 💚
#IslamAlQureshiPakistan
#SaleemRazaAttari
#KI92Channel
#MohammadSohailQureshi
#IslamAlQureshi5G
#WelfarePakistan
#UnityAndBrotherhood
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: