Must listen 🙏🏻♥️
Автор: Manahil
Загружено: 2025-12-27
Просмотров: 1324
کون کہتا ہے کہ دنیا میں کسی بیماری، الجھن ، بد بختی یا نحوست کا علاج نہیں۔
قرآن شفاء ہے۔
شفاء منجانب اللہ ہے۔
وہ لوگ جو کسی بھی جسمانی ، روحانی الجھن یا ذہنی قرب میں مبتلا ہوں۔کالا جادو یا جنات کے شر سے نجات چاھتے ہوں۔وہ صبح ، دوپہر شام آنکھیں بند کر کے قاری عبدالباسط کی آواز میں تلاوت سورہ الرحمن (بغیر ترجمےکے) 7 روز تک متواتر سنیں۔ہر دفعہ سننے کے بعد آدھا گلاس پانی آنکھیں بند کر کے 3 بار دل میں "اللہ" کہہ کر 3 گھونٹ میں پی لیں۔
#explore #drbaba #unfrezzmyaccount #molaali #darood #benefitsofdarood #love #viral #duet #lion
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: