Hazrat Maulana Qari Ashfaq Mushtaq Sahib | Fazail e Muharram aur Youm e Ashura | Rabi Islamic Center
Автор: Rabi Islamic Center
Загружено: 2025-08-08
Просмотров: 26
حضرت مولانا قاری اشفاق مشتاق صاحب حفظہ اللہ کا نہایت ایمان افروز بیان "فضائل ماہِ محرم اور یومِ عاشورہ" ملاحظہ فرمائیں۔
ماہِ محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے جو حرمت، برکت اور عظمت والا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں خاص طور پر یومِ عاشورہ کو بہت اہمیت دی گئی ہے۔ اس بابرکت بیان میں حضرت قاری صاحب نے محرم کے فضائل، یومِ عاشورہ کے واقعات، اور اس دن کی مسنون عبادات کا خوبصورت تذکرہ فرمایا ہے۔
بیان کا اہتمام: *ربیع اسلامک سینٹر*
🌟 اس ایمان افروز بیان کو سن کر ضرور آگے شیئر کریں تاکہ مزید لوگ فائدہ اٹھا سکیں۔
🌟 اپنے دینی و اصلاحی پروگرام کی فل HD ویڈیو بنوانے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
🎥 پروپرائیٹر: محمد محبوب صاحب
📞 رابطہ نمبر: 0301-4751573
📺 مزید اسلامی ویڈیوز کے لیے ہمارے یوٹیوب چینلز سبسکرائب کریں:
🔹 ربیع اسلامک سنٹر (Rabi Islamic Center)
🔗 / @rabiislamiccenter
🔹 ربیع سی ڈی سنٹر (Rabi CD Center)
🔗 / @rabicdcenter
📘 فیس بک پیج کو بھی فالو کریں:
🔹 Facebook Page:
🔗 https://www.facebook.com/RabiIslamicC...
🔹 Facebook ID Name: Muhammad Mehboob
💖 درودِ ابراہیمی:
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 🥀🥀🥀🤲
#Muharram2025 #YoumEAshura #FazailEMuharram #AshuraKaWaqia #QariAshfaqMushtaq #RabiIslamicCenter #MuharramKaMaheena #IslamicBayan #Ashura2025 #MuharramBayaan
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: