Waste Decomposer and Yeast | سستی ترین ٹیکنالوجی جو تہلکہ مچا دے
Автор: Agro Consultant Zia
Загружено: 2021-10-09
Просмотров: 25131
فصلوں کی باقیات مت جلائیں. ویسٹ ڈی کمپوزرز کیساتھ yeast
فرٹیگیٹ کریں.
شیرے کیساتھ
yeast
فرٹیگیٹ کریں.
دھان کی باقیات قطعاً مت جلائیں بلکہ ویسٹ ڈی کمپوزرز کیساتھ
yeast
اور دہی فرٹیگیٹ کریں.
گوبر اور پولٹری کے ڈھیر پر
yeast
اور دہی ملا کر پراسس کریں.
پھر کھیت میں ڈالیں.
کھیتوں میں فرمنٹیشن کے عمل کے اسباب پیدا کریں.
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: