عنایت حسین بھٹی| صدارتی تمغہ براۓ حسنِ کارکردگی
Автор: Education with Mehar
Загружено: 2024-03-27
Просмотров: 6515
عنایت حسین بھٹی۔۔۔ وفات کے پچیس سال بعد صدارتی تمغہ براۓ حسنِ کارکردگی دیا گیا۔
عنایت حسین بھٹی پنجابی گیتوں، فلموں اور تھیٹر کی وجہ سے ایک منفرد شخصیت تھے۔ ہماری پنجاب کی ثقافت کے رنگ عنایت حسین بھٹی کی وجہ سے زندہ و تابندہ ہیں۔ وہ بیک وقت بہت سی جہتوں اور خوبیوں سے لیس تھے۔ باقی کی باتیں آپ وڈیو میں ملاحظہ فرماٸیں۔
#javaidmehar #PrideofPerformance #awards #theater #anayathussainbhatti #punjabi #culture #music
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: