SHARAH NUKHBAT-UL-FIKAR LESSON No # 38 | شرح نخبة الفكر سبق نمبر٣٨
Автор: Hafiz Noor Ahmad Bandialvi
Загружено: 2026-01-24
Просмотров: 4
SHARAH NUKHBAT-UL-FIKAR (7TH YEAR) COMPLETE | شرح نخبة الفكر (ساتواں سال) مکمل
*نخبة الفكر*
امام ابن حجر عسقلانیؒ کی تصنیف ہے جو علمِ مصطلح الحدیث کی ایک نہایت جامع اور مختصر کتاب ہے۔ اس میں حدیث کی اقسام، صحیح، حسن اور ضعیف حدیث کی پہچان، سند و متن کے بنیادی اصول اور قبول و رد کے قواعد نہایت منظم انداز میں بیان کیے گئے ہیں۔
*نزهة النظر* اسی کتاب کی مستند شرح ہے جو خود امام ابن حجرؒ نے لکھی، جس میں نخبة الفكر کے دقیق اور مختصر عبارات کی وضاحت، مثالیں اور علمی نکات پیش کیے گئے ہیں۔ یہ دونوں کتابیں مل کر علمِ حدیث کے طلبہ کے لیے ایک مضبوط اور معیاری بنیاد فراہم کرتی ہیں اور دینی مدارس میں بطورِ نصاب بڑے اہتمام سے پڑھائی جاتی ہیں۔
#hafiznoorahmadbandyalvi #islam #dars_e_nizami #olddarsenizami #deenitaleem
#NuzhatulNazar #UsuleHadith #darsenizamionline #MinhatulNazar #HadithSciences
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: