Fear of Russian Attack: How is Europe Preparing for War?- BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: Apr 12, 2025
Просмотров: 198,795 views
صدر ٹرمپ کے حالیہ بیانات اور اقدامات نے امریکہ اور یورپ کے درمیان روایتی اور لانگ ٹرم اتحاد اور دوستی کی بنیاد ہلا دی ہے۔ یورپی ممالک کو محسوس ہو رہا ہے کہ اب وہ امریکہ پر مکمل انحصار نہیں کر سکتے۔ اس لیے یورپ کسی ممکنہ روسی حملے کی صورت میں اپنے دفاع کی تیاری کر رہا ہے۔ لیکن کیا روس واقعی حملہ کر سکتا ہے؟
میزبان: عالیہ نازکی
پروڈیوسر: جاوید سومرو
ویژوئل پروڈیوسر: خالد کرامت
#newworldorder #US #donaldtrump #nato #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: