3 کلو چکن کورمہ بنانے کا طریقاایک مصالحے سے تیار چکن کورمہ | بغیر کسی اضافی مصالحے کے | ریسٹورنٹ
Автор: siddique pkwan center
Загружено: 2025-11-26
Просмотров: 29
آج کی ویڈیو میں ہم بنا رہے ہیں زبردست چکن کورمہ جو کہ صرف ایک مصالحے کے ساتھ تیار ہو جاتا ہے!
نہ پیاز کی ضرورت، نہ ادرک لہسن، نہ ٹماٹر —
صرف میرا ون اسپیشل کورمہ مصالحہ اور چکن کورمہ تیار!
✔ خوشبودار
✔ ریسٹورنٹ اسٹائل
✔ آسان اور فاسٹ ریسپی
✔ دیگ والا ذائقہ گھر میں
اگر آپ بھی گھر پر بہترین چکن کورمہ بنانا چاہتے ہیں تو یہ ریسپی لازمی ٹرائی کریں۔
کمنٹ میں بتائیں کہ اگلی بار آپ کون سی ڈش دیکھنا چاہیں گے۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: