CEO of SPHF, Khalid Mehmood Shaikh, on Zara Hat Kay show on Dawn News.
Автор: SPHF Official
Загружено: 2025-09-12
Просмотров: 179
سی ای او، SPHF خالد محمود شیخ نے ڈان نیوز کے ٹاک شو ’ذرا ہٹ کے‘ میں حالیہ سیلاب اور مون سون بارشوں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ غیرمعمولی برساتوں کے باوجود سندھ میں 2022 کے سیلاب متاثرین کیلئے تعمیر کیے گئے لاکھوں گھر مضبوطی کیساتھ کھڑے رہے۔انہوں نے ایس پی ایچ ایف رہائشی بحالی منصوبہ کے تحت 2 ملین گھروں کی تکمیل، خواتین کو بااختیار بنانے، واش کی سہولیات کی فراہمی اور شفافیت پر مبنی ڈجیٹل نگرانی نظام کے حوالے سے بھی تفصیلی بات کی ہے، مکمل سیگمینٹ دیکھنے کیلئے لنک اوپن کریں۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: