Mehfil | Salam Ya Hussain (R.A) | At Samote
Автор: Samote
Загружено: 2025-07-06
Просмотров: 43
سموٹ ۔ ڈھوک چوہدریاں
دس محرم الحرام کے بابرکت موقع پر چوہدری صوفی مبارک حسین ۔چوہدری ذاکر۔ چوہدری ناصر چوہدری یاسر اور چوہدری ساجد کی رہائش گاہ میں خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا۔ اس روحانی محفل میں حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر علاقہ بھر سے معززین، سیاسی و سماجی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔شرکاء نے یوم عاشور کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے اتحاد، یکجہتی اور صبر و استقامت کے پیغام کو عام کرنے پر زور دیا۔ دعا کے اختتام پر شہداء کربلا کے درجات کی بلندی اور ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: