دنیا کے سب سے زیادہ گلیشیئرز والا ملک | DW Urdu | Discover Pakistan: Country with the Most Glaciers
Автор: DW Urdu اردو
Загружено: 24 дек. 2024 г.
Просмотров: 120 714 просмотров
پاکستان، قطبین سے باہر گلیشیئرز کی سب سے زیادہ تعداد رکھنے والا ملک ہے۔
پاکستان کے شمال میں واقع گلگت بلتستان کا علاقہ خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ ہزاروں گلیشیئرز کی آماجگاہ بھی ہے۔
یو این ڈی پی کے تازہ سروے کے مطابق پاکستان میں 13،032 گلیشیئرز ہیں۔ ان گلیشیئرز سے ندی، نالے اور چشمے جنم لیتے ہیں جو کروڑوں لوگوں کی زندگی کی ضمانت ہیں، مگر موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب یہ گلیشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں، جو سیلاب اور تباہی کی وجہ بن رہے ہیں۔ مقامی آبادیاں تاہم اس صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے نئے گلیشیئرز اُگا رہی ہیں اور برف کے مصنوعی پہاڑ بنا رہی ہیں۔
Pakistan is home to the most glaciers outside the polar regions, but climate change is melting them fast, threatening communities. Discover how locals in Gilgit-Baltistan are innovating to fight this .crisis, from growing glaciers to building artificial ice mountains. Watch their inspiring story now
-----
Chapters
0:00 تعارف
1:12 پاکستان کے گلیشیئرز
2:19 موسمیاتی تبدیلیوں کی تباہ کاریاں
4:25 گلیشیئرز کی شادی
6:55 برف کے مصنوعی پہاڑ
12:07 مقامی آبادیوں کی کوششیں، امید کا پیغام
-----
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co... dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #glaciersinpakistan #asia2050 #glacier #northpakistan #gilgitbaltistan #icecraft

Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: