"Mera Pehla Vlog | Ghar, Greenery air Chicken Pulao - Simple Mom Life"
Автор: نعلین فاطمہ ولاگ
Загружено: 2025-12-10
Просмотров: 28
"السلام علیکم! یہ میرا پہلا ہاؤس مادر ولاگ ہے جس میں میں نے اپنی سادہ سی روزمرہ کی زندگی شیئر کی ہے۔
ولاگ میں صبح کی ہریالی، تھوڑی سی گروسری سیٹنگ اور آخر میں چکن پلاؤ کی خوشبو بھری ریسیپی شامل ہے۔
اگر آپ سادہ، فیملی ٹائپ گھر کے ولاگ پسند کرتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔
اپنی رائے ضرور بتائیں، اور اگر اچھا لگے تو سپورٹ کے لیے چینل کو سبسکرائب کر دیں
جزاک اللہ
#food #minivlog #myfirstvlog #my_first_vlog #youtubeshorts #merapehlavlog #mother #mothervlog
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: