باپ کی یاد میں لکھا گیا دردناک مرثیہ | Imtiyaz Shahid کی آواز میں ایک بیٹے کا نوحہ🙏
Автор: Chitral Zero7
Загружено: 2025-07-23
Просмотров: 552
ایک بیٹے کی ٹوٹتی ہوئی آواز…
ایک باپ کی یاد میں بہتے آنسو…
کریم آباد، گرم چشمہ چترال سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے اپنے مرحوم والد کی یاد میں یہ دل کو چیر دینے والا مرثیہ لکھا ہے۔
اس درد کو آواز دی ہے معروف چترالی گلوکار Imtiyaz Shahid نے
یہ مرثیہ صرف الفاظ نہیں… یہ ہر اُس بیٹے کا درد ہے جو اپنے والد کو کھو چکا ہے۔
📌 پوری ویڈیو دیکھیں، دل سے محسوس کریں اور دعا میں یاد رکھیں۔
🔔 ChitralZero7 کو سبسکرائب کریں مزید جذباتی اور روحانی ویڈیوز کے لیے۔
#مرثیہ #ImtiyazShahid #چترال #باپ_کی_یاد #ChitralZero7 #Grief #FatherSonBond #EmotionalTribute #چترال_ویڈیوز
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: