شیخ خالد الغامدی کونسے لہجہ میں یا مقام میں تلاوت کرتے ہیں ❓
Автор: Zeenat-ul-Quran
Загружено: 2025-07-31
Просмотров: 1720
واضح رہے کہ ہم نے شیخ خالد الغامدی کی اس چھوٹی چھوٹی کلپ کا استعمال صرف اور صرف تعلیم کے لئے ہی استعمال کیا کہ شیخ کس مقام میں یا کس لہجات میں تلاوت کرتے تھے اس سے صرف تعلیم و تعلم اور طریقہ بتانا مقصود ہے بس ــ
#مقام_الصبا
#مقام_البيات
#مقام_النهاوند
#مقام_الرست
#مقام_العجم
#مقام_حجاز
#مقام_السیکاہ
اگر آپ کو یہ ویڈیو اچھی لگی تو ضرور ویڈیو کو لایک کریں شیئر کریں اور ہمارے چینل زینت القرآن کو سبسکرائب تو ضرور کریں اور بیل بٹن 🔔 کو بھی دبادیں تاکہ آپ کو ویڈیو اپلوڈ ہوتے ہی فورا اطلاع مل جائے اس لئے کہ ہم آپ کی خدمت میں ایسی ویڈیو پیش کرتے رہینگے انشاءالله ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ★★★ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ضروری ھدایات اس ویڈیو کو ڈاؤن لوڈ کرکے پھر سے ری اپلوڈ ناکریں ورنہ copyright شمار ہوگا اور اس کے بعد آپ کا چینل متأثر بھی ہو سکتا ہے اس کے ذمہ دار ہم نہیں ہونگے ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
• نماز کے اندر مقامات میں تلاوت کرنا سیکھیں

Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: