وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا دورۂ لاہور!
Автор: Pakistan Tehreek-e-Insaf
Загружено: 2025-12-26
Просмотров: 16919
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا دورۂ لاہور!
عمران خان کی ہدایت پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی سٹریٹ موومنٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں لاہور کی مین مارکیٹ پہنچے، جہاں انہوں نے پارٹی کارکنان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر کارکنان کی بڑی تعداد نے پنجاب پولیس کی موجودگی کی پرواہ کیے بغیر وزیراعلیٰ کا پُرجوش استقبال کیا اور شدید نعرے بازی کی۔ وزیراعلیٰ نے بھی کارکنان کے ساتھ مل کر نعرے لگائے۔
اس موقع پر عمران خان کی بہنیں اور خاندان کے دیگر افراد بھی شریک ہوئے۔ آج لاہور میں دفعہ 804 نافذ ہے، پنجاب حکومت کی فسطائیت کارکنان کے حوصلے پست نہ کر سکی۔ کارکنان کا جوش و جذبہ دیدنی اور بے مثال ہے۔
لاہور نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ لاہور صرف خان کا ہے، اور لاہوری آج بھی اپنے کپتان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: