مدرسہ جامعہ اسلامیہ ریڑھی تاجپورہ کا یادگار دورہ اور اکابر کی زیارت کا شرف
Автор: Diamond Arabic 📚 جَوَاهِرُ الْعَرَبِيَّة
Загружено: 2024-01-18
Просмотров: 1382
حضرت اقدس جناب مولانا جمشید علی صاحب دامت برکاتہم مہتمم جامعہ اسلامیہ ریڑھی تاجپورہ سے خوشگوار ملاقات ہوئی، حضرت نے اپنے دست مبارک سے مہمان نوازی کے فرائض انجام دیئے جو یقینا حضرت کی عاجزی اور تواضع کی واضح دلیل ہے، اور ہمارے لیے عزت اور شرف کی بات ہے
اللہ تعالٰی حضرت کا سایہ تادیر قائم رکھے اور ان کی خدمات کا چار چاند لگائے۔🤲🤲
یہاں یہ بات بہی قابل ذکر ہے کہ سابق مہتمم مفکر ملت حضرت الحاج مولانا محمد اختر صاحب رحمه الله سے بہی بہت سی ملاقات ہوئی ہیں، جب بہی ملاقات ہوئی حضرت نے بہت ہی شفقت اور محبت کا معاملہ کیا اور قیمتی نصیحتوں سے بہی نواز ہے، اللہ اس عظیم مرد مجاہد، محب قرآن کی قبر کو نور سے منور فرمائے اور ان کی تمام خدمات کو قبول فرمائے۔🤲🤲🤲
اسی طرح بابائے قوم کے اعلی خطاب سے مشہور، مصلح قوم و ملت حضرت الحاج مولانا حشمت علی صاحب رحمه الله أسبق اور پہلے مہتمم جامعہ اسلامیہ ریڑھی تاجپورہ سے بہی بچپن میں بہت سی ملاقات ہوئیں اور آخری عمر میں اپنے ہی گاؤں میں حضرت کی خدمت کا شرف بھی حاصل رہا ہے
اللہ تعالٰی ملت کے اس سپاہی اور دین کے مخلص محافظ کی مغفرت فرمائے اور ان کو قبر میں سکون بخشے۔
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇶🇦🇶🇦🇶🇦🇶🇦🇶🇦🇶🇦🌷🌷🌷🌷
20/12/2023
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: