Molana Tariq Jamil Sahab ki Aham Wazahat | آخر مولانا طارق جمیل صاحب نے کی ٣٠ سالہ ظلم کی وضاحت |
Автор: SHUBHAAT KA IZALA
Загружено: 2019-04-28
Просмотров: 42289
Molana Tariq Jamil Sahab ki Aham Wazahat
| آخر مولانا طارق جمیل صاحب نے کی ٣٠ سالہ ظلم کی وضاحت |
اسلام آباد اجتماع شوری کے مشورہ میں مولانا طاق جمیل صاحب کے بیان کا مشورہ مولانا کے ساتھ زیادتی،
مولانا کاضبط بھی آخر ٹوٹ ہی گیا،
30 سال بعد مولانا بھی آج بول ہی پڑے...
فیصل نے طارق جمیل صاحب کا بیان طے نہیں کیا تو مولانا نے کیا فرمایا خود سنیں
مرکز نظام الدین سے ہٹنے اور نظام امارت کی سنت کو ترک کر کے فیصل اور شورائیت کی بدعت کو اپنانے کی نحوست اور برے نتائج برآمد ہونا شروع ہو گئے ،
مولانا طارق جمیل صاحب نے شورائیت کے عَلَم برداروں کو ان کی حقیقت دکھا دی ۔
#TARIQJAMILOFFICIAL #RAIWIND #FITNA #CONSPIRACY #FIRQESHURA #30YERS #ZULM #FAISAL #MASHAWARA #MTJ
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: